یہ دولت کہیں رشتے توڑ نہ دے !

٭۔۔۔۔۔۔شور، شورش، ڈیپریشن اور انتشار کے اس زمانے میں اگر کہاجائے کہ قطع رحمی ہی سب سے بڑا ایشو ہے تو بے جا نہیں
٭۔۔۔۔۔۔ہم صرف جھگڑوں کو ختم اور جائز تعلقات کو بحال کرکے اپنی دنیا اپنی مرضی کے مطابق بنا سکتے ہیں
''استادِ محترم'' کا معمول ہے کہ صبح دم اپنے معمولات کا آغازبخاری شریف کے مطالعے سے کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔

غصہ اول آگ، بعد ندامت

٭۔۔۔۔۔۔ بسا اوقات ایک شخص غصے میں ایسی بات کر جاتا ہے یا ایسی حرکت کا مرتکب ہوتا ہے جس سے اس کی دنیا و آخرت برباد ہوجاتی ہے
٭۔۔۔۔۔۔ اس بات سے اب کوئی اختلاف نہیں کرتا کہ غصہ ایک نفسیاتی اور روحانی بیماری ہے
دکاندار اور خریدار میں تو تکار ہو گئی۔ یہ عرب کا کوئی علاقہ ہے۔ بات صرف ایک ریال کی تھی۔ دکان والے کا بھرپور اصرار اور

مزید پڑھیے۔۔۔

کاروباری نفسیات برکت یا کثرت؟

٭۔۔۔۔۔۔ اس کی وجہ اس کے سوا نہیں کہ میں نے اللہ کی نافرمانیاں کیں۔ دولت کی لمبائی چوڑائی ناپنے میں ہی سارا وقت برباد کر دیا.

٭۔۔۔۔۔۔ زندگی، مال ودولت، کاروبار، اولاد، معاملات اور گھر بار میں اگر برکت نہیں تو وہ کچھ بھی نہیں

مزید پڑھیے۔۔۔

گمان کی قوت امید کا سائباں

آپ کے دفتر، گھر، محلے یا علاقے میں چند افراد ایسے ضرور ہوں گے جو آپ کے سامنے ہر وقت گلہ شکوہ کرتے نظر آئیں گے۔ زندگی سے اکتائے ہوئے، حالات کو کوستے اور ہر دوسرے کی کوتاہیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے۔ کچھ ایسے بھی جو بے وجہ شکی مزاج، وہم کے عارضے میں مبتلا اور اپنے ساتھیوں کو مورد الزام ٹھہرانے کی عادی ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔

بدگمانی پہلی اور آخری غلطی

ماہرین نفسیات کی کاوشوں کا واحد محورانسان کو مثبت انداز فکر تک لے کر آنا ہے۔ اگر آدمی ہر معاملے میں ہمیشہ مثبت سوچے اس کی معاشرت، معاملات، کاروبار اور شخصیت کو قبول عام حاصل ہو۔ مایوسی، احساس کمتری، ناامیدی اور ناکامی کی جڑ ہی کٹ جائے۔ امید، حسن ظن، اولوالعزمی، قوت عمل اور مسلسل ترقی اسی درست زاویہ فکر کے نتائج ہوتے ہیں۔ مثبت سوچ کی وضاحت کے لیے 

مزید پڑھیے۔۔۔

پرہیزگاری پرکیف اور بے غم زندگی کی ضمانت

درست کہ ہمیں دین کے احکام پر عمل کرنا چاہیے۔ بجا کہ دین بہت سی پابندیوں کا تقاضا کرتا ہے۔ اتفاق کہ ہماری 24گھنٹے کی زندگی سیرت کی آئینہ دار ہونی ضروری ہے۔ تسلیم کہ شریعت و تجارت ساتھ ساتھ لے کر چلنا دنیا اور آخرت کے لیے ناگزیر ہے۔ مانتے ہیں حرام خوری، حرام کاری، دھوکہ، جھوٹ اور فریب وغیرہ سے بچے بنا چارہ نہیں۔ جانتے ہیں رسول اللہ کی محبت

مزید پڑھیے۔۔۔