عمدہ ترین کارکنان کیسے منتخب کریں؟
- تفصیلات
- مولانا شیخ نعمان
- مشاہدات: 4896

حسن انتخاب کے 8 مراحل انسانی وسائل کی تنظیم (HRM) میں ایک اہم عمل بہترین انسانی وسائل کا انتخاب (Selection) ہے۔ انسانی وسائل کی تلاش و جستجو کے بعد جب درخواستیں وصول ہو جائیں تو اب ان وصول شدہ درخواستوں میں سے درکار انسانی وسائل کا انتخاب ایک مشکل مرحلہ ہے۔ ان میں سے کس کو رکھا جائے اور کس بنیاد پر رکھا جائے؟ منتظم برائے انسانی وسائل (HR manager)کے لیے یہ ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔