دوسروں کو اہمیت دیجیے
- تفصیلات
- عمر فاروق راشد
- مشاہدات: 4098

٭۔۔۔۔۔۔ہر معاملے میں دوسروں کو اہمیت دیں، اخلاق و کردار کا اعلی مظاہرہ کریں اور خود کو کچھ سمجھنا چھوڑ دیں تو ہمارے بہت سے مسائل حل ہو جائیں
٭۔۔۔۔۔۔دوسروں کو اہمیت دینے سے دل و دماغ سے کبر و نخوت کی جڑ کٹے گی، ہر فرد آپ سے اور آپ ہر ایک سے شیر و شکر نظر آئیں گے