کامیاب تاجر کیسا ہوتا ہے ؟
- تفصیلات
- جمع و ترتیب صلاح الدین
- مشاہدات: 4807

بنیادی طور ایک تاجر میں ان خصوصیات کا پایا جانا ضروری ہے:
1 خطرات یا جوکھم جوئی (Risk Bearing)
حوصلہ مندی اور جوکھم جوئی کی صلاحیت بہت کم لوگوں میں پائی جاتی ہے۔ جن میں یہ صلاحیت ہوتی ہے وہ ترقی کے میدان میں آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن میں پہل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے، جو کامیابی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ کاروباری عمل خطرات سے پُر ہوتا ہے