2 اپریل 2013ء … 58,400 روپے
3 اپریل 2013ء … 58,300 روپے
4 اپریل 2013ء … 58,900 روپے
5 اپریل 2013ء … 59,750 روپے
6 اپریل 2013ء … 59,950 روپے

 

 

 

آج کے کراچی میں قتل و غارت، لوٹ مار اور ٹارگٹ کلنگ ضرور ہوئی ہے۔ مگر یہ تباہی و بربادی بھی اس شہر کی اہمیت کم نہیں کرسکی۔ کراچی پھر کراچی ہے۔ EIU(the economist intelligence unit) کی طرف سے کیے جانے والے ایک حالیہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ کراچی آج بھی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ دنیا کے دس سستے ترین شہروں کی فہرست