چیونگم کے مضر صحت اجزائے ترکیبی
- تفصیلات
- سلیم احمد عثمانی رکن: حلال فاؤنڈیشن،پاکستان
- مشاہدات: 5715

چیونگم کو کچھ صرف وقت گزاری کے لیے، کچھ منہ کی بدبو زائل کر نے کے لیے اور بعض اسے جبڑوں کی ورزش (Exercise) کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے بھی لوگ ہیں جو منہ کے ذریعے چیونگم کے غبارے بنا کر لطف اٹھاتے ہیں، جبکہ حیرت انگیز طور پر بعض لوگ اسے دانتوں کی مضبوطی کا باعث بھی گردانتے ہیں۔