اسلامی بینکوں میں شریعہ بورڈ ز ضرورت، ذمہ داریاں، اہم ضابطے -

شریعہ بورڈ سے مراد ماہرین شریعت کی ایک ایسی کمیٹی جو کسی بھی ادارے کے تجارتی امور کی شرعی نگرانی کرے، مسائل کا حل اور متبادل پیش کرے۔آج کل تجارتی مسائل اتنے پیچیدہ ہوگئے ہیں کہ ان کو سمجھنے کے لیے ماہرین شریعت، جیّد علمائے کرام کی ایک مکمل ٹیم کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

قناعت کی دولت

کارل مارکس نے کہا تھا کہ انسان ایک معاشی حیوان ہے۔ آج دنیا کا ہر دوسرا معاشی ماہر یہی سمجھتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ اطمینان اور سکون حاصل کرلینا زندگی کا مقصد ہے۔ ان معاشی ماہرین نے انسان کے ہر مسئلے کو معیشت سے جوڑ دیا ہے۔ معاشی ماہرین انسان کے اخلاقی وجود کا یکسر انکار کرتے ہیں۔ ان کی نظر میں ہر انسان کی زندگی کا مقصد زیادہ سے زیادہ اطمینان حاصل کرنا ہے۔ یہ اطمینان اسی وقت ملے گا جب انسان کے پاس زیادہ سے زیادہ اطمینان حاصل کرنے کے ذرائع آئیں گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

نہایت باصلاحیت منیجر کیوں ضروری ہے؟

اسٹار بکس کا شمار دنیا کی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ 63 ملکوں میں اس کے 21 ہزار سے بھی زائد اسٹور ہیں۔ صرف امریکا میں اسٹار بکس کے 12 ہزار سے زائد اسٹور کام کر رہے ہیں۔ مگر اس ملٹی نیشنل کمپنی کو 1997 ء میں شدید دھچکا لگا۔ ہوا کچھ یوں کہ چند ڈاکو واشنگٹن ڈی سی میں موجود اسٹار بکس اسٹور میں داخل ہوئے۔ انہوں نے لوٹ مار کی۔ واپس جاتے ہوئے تین ملازمین کو گولیاں مار دیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔

اسلامی نظام معیشت کاحسن

جادو وہ جو سر چڑھ کے بولے۔ اسلام کے معاشی نظام نے دنیا بھر کے نظاموں کو چیلنج کردیا ہے۔ پہلے ویٹی کن سٹی اور پوپ نے اعلان کیا تھا کہ اسلامی بینکاری خطرات سے محفوظ ہے۔ پوپ نے عیسائیوں کو ترغیب دی کہ دنیا بھر کے بینکوں کو اپنے گاہکوں کے ساتھ ویسا ہی تعلق رکھنا چاہیے جیسا کہ اسلامی بینک رکھتے ہیں۔ ویٹی کن کا یہ مشورہ بھی تھا کہ آئندہ اولمپکس گیمز میں اسلامی صکوک کے طریقہ کار کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فرانسیسی وزیر خزانہ کرسٹینا لوگارڈ نے اعلان کیا تھا کہ ہم پیرس کو اسلامی بینکاری کا مرکز بنا کر دم لیں گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔