انقلاب ماہیت کا مسئلہ (2)

پچھلے مضمون میں ہم نے کولاجن سے جیلاٹن بنانے کے طریق کار کے مختلف مراحل ذکر کیے تھے، اب ان مراحل کے نتیجے میں کولاجن میں واقع ہو نے والی تبدیلیوں کا ذکر کرکے اس سلسلے میں ماہرین کیمیا کی آراء ذکر کریں گے، تاکہ ان آراء کی روشنی میں اس بات کا تجزیہ کرنے میں آسانی ہو کہ آیا جیلاٹن میںشرعی طور پر انقلاب ماہیت ہوتا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔

ایڈرینالِن

مشکوک اجزائے ترکیبی میں سے ایک ایڈرینالِن (Adrenalin)بھی ہے۔ اس کی اہم فنی معلومات وشرعی حکم کے حوالے سے’’حلال فاؤنڈیشن‘‘ کی اب تک کی تحقیق کا خلاصہ درج ذیل ہے:1 -تعریف اور عمل:یہ ایک ہارمون ہے جو قدرتی طور پر گردے کے قریب واقع ’’ایڈرینل گلینڈز‘‘ (adrenal glands) نامی غدود سے نکلتا ہے۔ یہ

مزید پڑھیے۔۔۔

مشکوک اجزائے ترکیبی

قرب قیامت کے اس زمانے میں جبکہ ظاہری و باطنی فتنوں کی ایک یلغار ہے، مسلمان دانستہ یا نادانستہ طور پر حرام اشیا کے کھانے، پینے یا کسی بھی طرح کے استعمال میں مبتلا ہیں۔ ضرورت ہے کہ اس حوالے سے شعور و آگہی عام کی جائے۔ اسی احساس ذمہ داری کے تحت مشکوک یا حرام اشیا یا ان میں شامل اجزا کی تٖفصیل پیش کرنے کا سلسلہ شروع

مزید پڑھیے۔۔۔

رینٹ (Rennet) کا شرعی حکم

حلال آگاہی قدم بہ قدم
رینٹ کی حلت پر امام صاحب رحمہ اللہ کی قیاسی دلیل:
رینٹ کی حلت پر امام صاحب رحمہ اللہ کی قیاسی دلیل یہ ہے کہ دودھ ان حیوانی اجزا میں سے ہے جن میں حیات سرایت نہیں کرتی، لہذا جانور کی موت کی صور ت میں موت کا حکم بھی اس کے ساتھ متعلق نہ ہو گا، اس لیے یہ جزء میتہ نہ کہلائے گا۔ چنانچہ اس کی دلیل یہ بات ہے کہ زندہ حیوان کا دودھ بھی حلال ہے، حالانکہ اگر اس کا حکم دیگر اجزائے حیوانی کی طرح ہوتا تو جانور کو ذبح شرعی کے ساتھ ذبح کیے بغیر یہ حلال نہ ہوتا۔

مزید پڑھیے۔۔۔

انقلاب ماہیت کا مسئلہ

گزشتہ سے پیوستہ مضمون میں ہم نے ذکر کیا تھا کہ جیلاٹن جو ایک کثیر الاستعمال جزو ترکیبی ہے،آج کل اس کی کل پیداوار کا 44% خنزیر کی کھال سے 57 %گائے کی ہڈیوں اور کھال سے حاصل کیا جاتاہے۔نیز دنیابھر میں اس کی کل پیداوار کا 78%امریکا اور یورپ پیدا کرتے ہیں۔ایسے میں یہ بات ظاہر ہے کہ درآمد شدہ جیلاٹن کے حرام ہونے

مزید پڑھیے۔۔۔