مردار گوشت کے کھلے عام فروخت
- تفصیلات
- حلال آگہی قدم بہ قدم / سلیم احمد عثمانی
- مشاہدات: 4698

عجیب منظر تھا، سرکاری مذبح خانے میں منگل کے روز یعنی گوشت کے ناغے اور مذبح خانے کی چھٹی کے دن ایک مردہ بھینس کولے جایا جا رہا تھا! اس مردہ بھینس کو مذبح خانے میں لانے کی1300روپے فیس تو لی گئی، مگر اس کی نہ تو کوئی رسید تھی اور نہ ہی رسید دینے والا، بھینس اور بھینس کے گوشت کو چیک کرنے کے لیے کوئی سرکاری ڈاکٹر بھی اس سرکاری مذبح خانے میں موجود نہیں تھا