دنیا بھر میں حلال سرٹیفکیشن کے ادارے

٭۔۔۔۔۔۔ مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلم اداروں نے بھی اپنی فوڈ سیفٹی (Food Safety) کی سرٹیفکیشن کے ساتھ حلال سرٹیفکیشن کو نتھی کر لیا ہے، حالانکہ حلال و حرام ان کے لیے کوئی مسئلہ ہی نہیں
٭۔۔۔۔۔۔اس وقت دنیا بھر میں حلال سرٹیفکیشن کا کام کرنے والے ادارے 300 سے زائد ہیں، جن میں سے صرف 33 فیصد

مزید پڑھیے۔۔۔

ونیلا: تعارف، اقسام اور حکم

٭۔۔۔۔۔۔ موجودہ صورتِ حال میںہمارے نزدیک ونیلا فلیوراستعمال کرنے کی گنجائش ہے ٭۔۔۔۔۔۔٭
ونیلا (Vanilla) نامی جزو ترکیبی جو آج کل بہت کثرت سے کھانے پینے کی مصنوعات میں استعمال ہوتا ہے۔ اس
بارے چند بنیادی باتیں درج ذیل ہیں:

مزید پڑھیے۔۔۔

''سائیٹر ک ایسڈ ''

سائیٹرک ایسڈ(Citric Acid) ایک کمزور درجے کا تیزاب ہے جو بنیادی طور پرایک نباتاتی مادہ ہے۔ یہ سفید، شفاف اور ٹھوس ہوتا ہے اوراس کا ذائقہ تیز (ترش) ہوتا ہے۔ اس لیے اس کومختلف مصنوعات میں ترش ذائقہ پیدا کرنے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

مشرق وسطی میں حلال گوشت مارکیٹ

مشتبہ گوشت سے مسلم اقلیتوں کو بچائیے، غیر مسلم تاجروں سے مقابلے کیلئے آگے بڑھیے

٭۔۔۔۔۔۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں صرف حلال گوشت کا تخمینہ 500 تا 600 ارب ڈالر ہے۔ یہ مارکیٹ تقریباً 100 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے جس کا اکثر حصہ براعظم ایشیا اور مشرق وسطی کے ممالک میں ہے

مزید پڑھیے۔۔۔

انکشاف انگیز رپورٹیں

٭۔۔۔۔۔۔پوری دنیا میں حلال مصنوعات کی تجارت تقریباً20کھرب (2ٹریلین) ڈالر تک پہنچ چکی ہے

٭۔۔۔۔۔۔دنیا کی کل آبادی 6 ارب 80 کروڑ افراد پر مشتمل ہے، جن میں سے 1 ارب 57 کروڑ 11 لاکھ 98 ہزار مسلمان ہیں، گویا دنیا کا ہر چوتھا آدمی حلال فوڈ کھانے والا اور حلال مصنوعات استعمال کرنے والا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔

پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی میٹنگ میں شرکت

حلال خوراک کے حوالے سے اس وقت دنیا بھر میں تصدیق و توثیق کا جو عمل ہو رہا ہے، اس میں ایک بڑی پیچیدگی یہ ہے کہ بین الاقوامی سطح پر تصدیق کے لئے حلال کی شرائط کا کوئی ایسا متفقہ معیار موجود نہیں جو دنیا کے تمام خطوں کے مسلمانوں کے لئے قابلِ اطمینان ہو۔ اس وجہ سے مختلف تصدیقی ادارے اپنے اپنے معیار کے مطابق حلال کی تصدیق کا عمل انجام دے رہے ہیں

مزید پڑھیے۔۔۔