حلال فاؤنڈیشن

پاکستان میں کھانے پینے اور پہننے کی حلال و حرام چیزوں سے متعلق آگہی ایک اہم مسئلہ ہے۔ دنیا میں جیسے جیسے فاصلے سمٹے ہیں اسی طرح نت نئے مسائل پیدا ہوئے ہیں۔ ملٹی نیشنل کمپنیوں نے سات سمندر پار کا فاصلہ بھی سات کوس سے کم کر دیا۔ ان حالات میں ایشیا کا کوئی باشندہ یورپ سے اور یورپ کا کوئی فرد ایشیا سے استعمال کی اشیا منگوائے بغیرنہیں رہ سکتا۔ مسلمانوں میں کھانے پینے اور پہننے کی حلال و حرام چیزیں بہت واضح ہیں، اسی لیے مسلم معاشروں میں

مزید پڑھیے۔۔۔

حلال کھانے کی برکات اور حرام کی نحوست

 کثرت کے ساتھ مصنوعات میں حرام اجزائے ترکیبی کی ملاوٹ ہونے لگی ہے۔ یہ ملاوٹ ایسے طریقے سے ہوتی ہے کہ تیار کردہ چیز میں حرام اجزا کا پتہ چلانا ایک عام صارف کے لئے ممکن نہیں ہوتابندہ جب اپنے پیٹ میں حرام لقمہ ڈالتا ہے تو چالیس روز تک اس کا کوئی عمل قبول نہیں ہوتا ،اور جس شخص کا گوشت حرام مال سے بنا ہو اس کے

مزید پڑھیے۔۔۔