رزق میں برکت مگر کیسے ؟
- تفصیلات
- عبد المنعم فائز
- مشاہدات: 9103

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے مجھے دعا دی کہ اللہ اس کے رزق اور اولاد میں برکت عطا فرما۔ دعا ایسی پوری ہوئی کہ میرے پاس اتنا مال تھا کہ سونے کی اینٹوں کو میں لکڑی کاٹنے والے کلہاڑے سے توڑا کرتا تھا۔ میرے گھرمیں درہم و دینار کا اتنا ڈھیر لگ جایا کرتا تھا کہ اس کے پیچھے بندہ چھپ جایا کرتا تھا۔ اولاد اتنی کہ میں نے اپنی زندگی میں