تجارت کو عبادت بنائیں

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بازار سے گزر رہے تھے۔ اذان بلند ہوئی۔ آپ نے دیکھا کہ تاجروں نے دوکانیں بند کرنا شروع کردی۔ سب کے سب مسجد کی جانب بڑھنے لگے۔ بے اختیار آپ کے منہ سے نکلا: یہی وہ لوگ ہیں جن کی اللہ تعالی نے قرآن مجید میں تعریف بیان کی ہے: ’’ رجال لاتلہیہم تجارۃ و لا بیع عن ذکر اللہ  … ایسے لوگ ہیں جنہیں تجارت اور خرید و فروخت اللہ کے ذکر سے غافل نہیں کرتی‘‘… اگر تجارت اللہ سے غافل کردے گی تو وہ عبادت نہیں وبال بن جائے گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔

مسلم ملٹی نیشنل کمپنیاں کیوں نہیں؟

آپ کبھی نہ کبھی شیل (Shell) کمپنی کے پیٹرول پمپ پر تو ضرور گئے ہوں گے۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی ملٹی نیشنل کمپنی ہے۔ جنوری 2013کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں اس کے 44000سروس اسٹیشن ہیں۔ 90ممالک میں اس کا نیٹ ورک پھیلا ہوا ہے۔ ایکسن دوسری بڑی ملٹی نیشنل کمپنی ہے۔ اس امریکی کمپنی کے دنیا بھر میں 82100ملازم ہیں۔ اس کی صرف آمدن 486ارب ڈالر ہے۔اس کا اندازہ صرفاس سے لگائیے کہ پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (GDP)

مزید پڑھیے۔۔۔

پاکستان کب تک نوٹ چھاپ کر گزارہ کرتا رہے گا؟

٭…2007ء میں ایک ڈالر 60 روپے کا ہوتا تھا مگر اب اسی ڈالر کی قیمت بڑھ کر 106 روپے تک جاپہنچی۔ غضب خدا کا! صرف چار سال میں حکومت نے ڈالر کی قیمت میں 34 روپے کا اضافہ کر ڈالاگزشتہ پانچ برسوں میں کپڑوں کے 245کارخانے بند ہوگئے۔ ریڈی میڈ گارمنٹ کے شعبے نے تخمینہ لگایا کہ 40فیصد فیکٹریاں بند اور 50فیصد فیکٹریوں نے پیداوار کم کردی۔ صرف گوجرانوالہ میں مجموعی طور پر 750فیکٹریاں بند ہوگئیں

مزید پڑھیے۔۔۔

اے تاجر بھائی!

حضور صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں تشریف لائے۔ خرید و فروخت کرنے والے تمام افراد ایک دوسرے کو ’’دلال‘‘ (سماسرۃ) کہہ کر پکارا کرتے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بازار میں آکر پہلی بار ’’تاجر‘‘ کا لفظ بولا۔ گویا تاجروں کا نام ہی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

شریعہ اینڈ بزنس

تجارت کسی بھی ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے۔ تجارت کی مخدوش صورت حال میں کسی بھی ملک کی ترقی کا سوچا بھی نہیں جاسکتا۔ خوش حال تاجر ہی ترقی یافتہ ملک کی ضمانت ہوتا ہے۔ ہردور میں انہی ممالک نے دنیا پر حکمرانی کی ہے جن میں تاجر آسودہ حال تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔