آگے بڑھتا چلا گیا پائٹروباریلا کی داستان
- تفصیلات
- انعام اللہ بھکروی
- مشاہدات: 3836

آج کل لوگوں نے بہت سے کاروبار شروع کر رکھے ہیں۔ کوئی چھوٹی سی دکان کا مالک ہے۔ کسی نے اپنی ذاتی کمپنی لگا رکھی ہے۔ کوئی ہتھ ریڑھی چلا کر گزارا کر رہا ہے۔ کسی نے اپنے گھر میں ہی دکان نما اسٹور کھول رکھا ہے۔ کئی سال کا عرصہ بیت جانے کے بعد بھی یہ لوگ وہیں پر ہوتے ہیں، جہاں سے انہوں نے کاروبار کی ابتدا کی تھی، وہی کاروبار کا معمولی سا حجم اور وہی قلیل سی آمدنی ۔ صبح و شام اس کام کاج کو کرتے بھی ہیں ۔ محنت بھی کرتے ہیں۔