کیا آپ اپنے کام سے مطمئن ہیں

بے چینی کے اسباب اور دلجمعی کے اسرار مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں کام سے اطمینان کی شرح اعداد و شمار ہے ذریعے ظاہر کی جاتی ہے کمپنی میں باہمی رابطےکو کیسا پاتے ہیں ؟ آپ کے ساتھی پروفیشنل لوگ ہیں۔

  

مزید پڑھیے

 

اپنا کاروبار شروع کریں

حضرت مقدام بن معدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کسی نے کبھی کوئی کھانا اس سے بہتر نہیں کھایا کہ اپنے ہاتھوں کی محنت سے کمائے اور اللہ کے پغمبر داود علیہ السلام اپنے ہاتھوں سے کام کر کے کھاتے تھے (صحیح بخاری ، رقم الحدیث :1966)

مزید پڑھیے

 

قرض کے مرض سے چھٹکارا پائیے

قرض مالی اور نفسیاتی بوجھ ہے ، جو آپ کے زندگی کا کھلا دشمن ہے سیدنا عبداللہ بن عمر و بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قرض کے سوا شہید کا ہر گناہ معاف کر دیا جاتا ہے (مختصر صحیح مسلم : 1084) یعنی قرض ایسی ذمہ داری ہے جو آخرت کی نجات میں رکاوٹ بن جاتی ہے ۔

مزید پڑھیے

 

سیل کیسے بڑھائی جائے

12 طریقے جو پروڈکٹ کی سیلز میں بنیادی کردار ادا کر کے کمپنی کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر سکتے ہیں گزشتہ کار کردگی کا جائزہ لیں آئندہ کے لیے اہداف کا تعین کریں نظر ثانی کریں نئے ذرائع اختیار کریں پروڈکٹ کی کوالٹی بہتر بنائیں موجودہ گاہکوں سے دوستی بڑھائیں

مزید پڑھیے

 

کاروباری ملاقاتیں فیس ٹو فیس کیوں ضروری ہیں

موجودہ مارکیٹ نے اداروں کے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ساتھیوں ، سپلائرز ، پارٹنرز اور گاہکوں سے رابطے کا طرز ہی بدل دیا ہے ۔ ایک سروے نے 862 بزنس لیڈرز کے تاثرات لیے کہ بلمشافہ ملاقات کی قدرو قیمت کیا ہے اور بزنس کے طریق کار پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟ تفصیل میں ذکر کیے جاتے ہیں :

مزید پڑھیے

 

عملے کی حوصلہ افزائی

عملے کی حوصلہ افزائی کیوں کی جائے ؟ عزت نفس بڑی یاں بھاری تنخواہ ؟ ملازمیں کا کام میں عدم دلچسپی کے بحران کاتناسب کیا ہے ؟ 71 فیصد ملازمیں کام میں دلچسپی نہیں لیتے 19 فیصد اپنی جاب سے مطمئن نہیں 80 فیصد کام کرنے کی قدر و قیمت میں اضافہ ہوتا ہے جب ملازمیں اپنے پسندیدہ لوگوں کے ساتھ کام کریں ۔

مزید پڑھیے

 

باہمی چپقلش سے ایسے بچیے

6 مشورے جو آپ کے ماحول کو باغ و بہار رکھیں ایسے اختیارات اور نقطہ نظر پر غور فکر کریں جو آپ کے مسائل کو حل کر کے مطلوبہ نتائج مہیا کرنے میں مدد دیں ۔ 27 فیصد ملازمین کا تجربہ اور مشاہدہ ہے کہ باہمی جنگ شخصی توحین اورحملے کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔

مزید پڑھیے