دفاتر میں باہمی چپقلش سے کیسے بچا جاسکے

9 اصول جو خوشگوار ماحول اور کام کی پیداواری قوت کو فروغ دیتے ہیں باہمی کشمکش زندگی کو جزو ہے ۔ کام کاج کی جگہ پر بھی اختلاف پیدا ہوجاتے ہیں اس سے دفاتر کا ماحول کشیدہ اور پیداواری کام بے نتیجہ ہو جاتا ہے ۔ معمولی سا تنازع مالی اور جانی اعتبار سے نقصان کا باعث بن سکتا ہے ۔

مزید پڑھیے

 

کسٹمر رلیشن مینجمینٹ

چھ علامتیں جن کا سد باب آپ کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر سکتا ہے آپ کے ادارے میں خواہ 10 یاں 10 ہزار افراد ہوں ، اگر آپکو درج ذیل مسائل میں سے کوئی مسئلہ درپیش ہو تو آپ کو customer solution relation management  استعمال کرنے کے بارے میں سوچنا چاہیے

مزید پڑھیے

 

آپ اپنے اوقات کو کارآمد کیسے بنا سکتے ہیں

ڈائری استعمال کیجیے اس میں اپنے آئندہ کے کام اور معمولات لکھتے رہیں۔ یہ آپکو یاددہانی کرائے گی اورآپ کو قیمتی اور منظم کرے گی ۔ اگر آپ کہیں کہ ڈائری کا استعمال پرانے لوگوں کا معمول تھا تو آپ اس کا متبادل موبائل استعمال کرسکتے ہیں ۔

مزید پڑھیے

 

اسمال بزنس کا تصور

آپ سرمایہ کاری کے موئثرطریقے اختیار کیجیے استقامت کے ساتھ حالات کا مقابلہ کیجیےاپنی آمدن کا دس فیصد حصہ سرمایہ کاری میں لگائیں آمدن سے زیادہ اخراجات ہر گز نہ کریں ۔ آپ کو پتہ ہو کہ آپ کی دولت جاتی کدھر ہے ۔ قرض سے دور رہیں۔

مزید پڑھیے

 

سوشل میڈیا کے ذریعے بحرانوں سے کیسے نمٹا جائے

اگر کاروباری بحران پر قابو پانے کے لیے سوشل میڈیا استعمال کیا جائے تو با آسانی تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں تو آئیے پھر انتظار کس چیز کا ہنگامی اور بحرانی صورت سے بچنے کے لیے منصوبہ بندی کریں کہ کون شخص کس چیز کا ذمہ دار ہوگا ۔

مزید پڑھیے

 

مشترکہ کاروبار میں جھگڑا

مشترکہ کاروبار میں جھگڑا کب اور کیوں ہوتا ہے ؟ آغاز سفر میں ہی باہمی کشمکش کی جڑ کاٹنے کے طریقے 62 فیصد نئے کاروبار شروع میں ہی بانی ٹیم کی باہمی کشمکش کے باعث ناکام ہوجاتے ہیں آپس میں طےکیجیے کہ کس شخص کو کون سے کام میں مہارت حاصل ہے ، پھر متعلقہ فرد کو مہارت اور آزادی کے ساتھ فیصلہ کرنے دیں۔

مزید پڑھیے

 

اپنی ساکھ کو دائمی کیسے بنائیں

آپ کی دکان کمپنی، اور فرم کی محنت سے بنائی گئی ساکھ بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ آج کل کی تنظیمیں اور افراد انٹرنیٹ میڈیا کے رحم و کرم پر ہیں ۔ سچی خبریں ،افواہیں ، جائزے اور تصاویر سیکنڈوں میں پوسٹ کی جاسکتی ہیں ۔ اور لمحوں میں دنیا میں پھیلا ئی جاسکتی ہیں ۔

مزید پڑھیے