پراپرٹی میں سرمایہ کاری کیسے کریں

کیا آپ پراپرٹی میں سرمایہ کاری سے کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟  پراپرٹی کا محل وقوع سستا ہونا اور کرایہ داری کے لیے موزوں ہونا یہ چیزیں کسی جائیداد کی طرف کشش کاباعث ہوتی ہیں ایسے علاقے کاانتخاب کیجئے جہاں گھر کے مالکان اور کرایہ دار ملے جلے رہتے ہوں-

مزید پڑھیے

 

نیا کاروبار کیسے شروع کریں

ملازمت نہ انویسٹمنٹ ذاتی تجارت ہی بہتر ، لوگ کیا سمجھتے ہیں آپ کیا کر سکتے ہیں %65 میڈیم اینڈ اسمال انڈسٹری سمجھتی ہے کہ ٹیکنالوجی گاہکوں کے ساتھ  ابطے

میں بہتری لا سکتی ہے

 

مزید پڑھیے

 

نیا کاروبار کرنے والا کیسا ہونا چاہیے

,مسجد و مدرسہ تعمیر کر سکے ,تحریر اور تقریر کر سکے ,تنازعات میں صلح کراسکے ,کسی موضوع پر مستند اور مکمل کتاب لکھ سکے ,انٹرنیٹ اور کمپیوٹر سے واقف ہو ,ایسے چیز منظر عام پر لائے جس کے لوگ خواہش مند ہوں ,ترقی کرے اور انوکھی اور پیچیدہ چیز کا سراغ لگائے ,فیصلہ کرنے میں ماہر ہو ,تجزیے اور تبصرے کی صلاحیت رکھتا ہو ,اپنا مدعا موثر انداز میں بیان کرسکے ,رابطے پیدا کرسکتا ہو ,انٹرنیٹ پر بلاگ لکھ سکتا ہو ,مارکیٹ کے مختلف شعبوں اور حصوں سے رابطہ مضبوط کرسکتا ہو ٹیکس وغیرہ سے متعلق معلومات اس کے پاس ہو

 

مزید پڑھیے

اپنا کاروبار یوں شروں کیجیئے

جدید ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے اپنا کاروبار شروع کیجیے
صرف برطانیہ میں 50 لاکھ چھوٹے کاروبار ہیں ایک اندازے کے مطابق SMES نے 13۔8 لوگوں کو ملازم رکھا ایکااور تخمینے کے مطابق مجموعی سالانہ کاروبار 1500 ملین پونڈ ہے

لندن میں کسی دوسرے ملک سے زائد 7 لاکھ 48 ہزار کاروباری ادارے ہیں

مزید پڑھیے

سوشل میڈیا بمقابلہ روائتی میڈیا

فیس بک پر تیزی سے منتقل ہوتے بزنس کے تناطر میں اعداد و شمار اور حقائق سے بھر پور ایک دلچسپ دستاویز میڈیا کی تا ختم ہونے والی دوڑ کا آغاز اخبارات اور رسائل سے ہوا  ۱۹۰۰ میں ریڈیو ایجاد ہوا  اور اس نے اخبارات و رسائل کی اہمیت کو کم کردیا

 

مزید دیکھیے

 

کاروباری اور زاتی زندگی میں توازن

کیا اس وقت آپکی زاتی زندگی اور کاروباری زندگی میں توازن موجود ہے ؟
آپ اپنے خاندان کے ساتھ فرصت کے لمحے کیسے گازرنا چاہیں گے ؟
ا آپ کام کا وقت ختم ہونے کے بعد بھی کام کرتے ہیں
کیا آپ خاندان اور دوستوں کو مناسب وقت دیتے ہیں ؟


  مزید دیکھیے

صرف پوچھ کر کاروبار بڑھانے کے سات طریقے

ذیل میں سات ایسے طریقے دیے جو آپ کے کاروبار کو بہت ہی نفع بخش بنانے میں کردار ادا کریں گے۔ ان طریقوں کو اختیار کرنے میں زیادہ پیسہ بھی نہیں خرچ کرنا پڑے گا اور آپ کی سیل میں حیرت انگیزاضافہ ہوگا۔ اسے کہتے ہیں : نہ ہینگ لگے نہ پھٹکری، رنگ بھی چوکھا آئے

 

مزید دیکھئے