سوشل میڈیا بمقابلہ روائتی میڈیا

جب بھی ہم سوشل میڈیا نیٹ ورک کی بات کریں تو ہمارے زہن میں سب سے پہلے فیس بک کا نام آتا ہے کیوں کی سوشل  میڈیا کے نیٹ ورک پر اصل حکومت فیس بک کی ہی ہے اور اس حکومت کے بادشاہ ہیں بڑے پیچ رکھنے والے ایڈمینز یہ ایڈمینز رائے عامہ کو جہاں چاہیں موڑ دیتے ہیںِ.

 

مزید دیکھئے

 

جمہوری حکومت کے ۵ سال

پاکستان کی ۶۶ سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اہک جمہورہ حکومت نیں پانچ سال مکمل کر لیے اسی طرح پانچ سال بعد وفاقی کابینہ تحلیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا تمام وزرأ سے مراعات واپس لے لیں گئ ہیں

  

 

 

مزید دیکھیے

بد اخلاق باز

مینجر یاں باس کا بد اخلاق ہونا ایک عالمی مسئلہ ہے اخلاقی اور انتظامی صلاحیتوں سے خالیمینجر یاں باس ملازموں کی زندگی عزاب بنا دیتے ہیںکمپنی کے مینجر سے لیکر گھر کے سربراہ تک سب کو یہ انفو گرافکس بڑہنا اور دیکھنا چاہیے کہ بد مزاجی کے نتائج کس قدر بیانک بھی ہو سکتے ہیں

 

 

مزید دیکھیے

کاروباری زندگی

کاروباری زندگی خوشگوار بنایئے

اس انفوگرافکس میں ہم آپکو بتائیں گے کاروباری اور زاتی میں توازن برقرار رکھنے کے لیے آ پکو کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے کیا آپ اپنے کام سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

  

مزید دیکھیے

کسٹمر کی وفاداری

کسی بھی دکان یاں کاروبار کی آمدنی میں اضافہ اور بہترین معاشی نتائج گاہک کی وفاداری پر موقوف ہیں کاروباری نفسیات کے ماہر اس رویے کو ایک بار آے تو بھر آپ ہی کا ہو کر رہ جاے کا نام دیتے ہیں گاہکوں کو اپنا بناے بہترین معاشی نتائج پائیں

  

 

مزید دیکھیے

 

ملازم آپ سے کیا چاہتا ہے اور کیا نہیں؟

یہ سروے  "بیت کام" نے ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک میں کیا اس میں مختلف کمپنیوں کے کارکنوں اور ملازمت پیشہ افراد سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی نوکری سے کتنے خوش ہیں اور کیوں ؟ سروے کے نتائج حیرت انگیز بھی تھے اور معلومات افزا بھی کوئی بھی کمپنی ان نتایج کو دیکھ کر اندازہ لگا سکتی ہے کہ اسے اپنے ملازموں کو کس طرح خوش رکھنا چاہیے

 

  مزید دیکھیے

 

کسٹمر کو کیسے مطمئن کریں؟

  کسٹمر سروس میں کیا نہیں کرنا چاہیے ؟  ہیلپ ڈیسک ناکام کیوں ہوجاتا ہے؟

گاہک کو ایسی امید نہ دلائیں جسے آپ پورا نہ کر سکیں گاہک سے بد تمیزی نہ کریں اکثر پوچھے جانے والے سوالت کو نظر انداز نہ کریں

 

مزید دیکھیے