وقت کیسے ضائع ہوتا ہے

ٹیکنالوجی کے آنے سے یہ کام بہت مشکل ہو گیا ہے کہ آپ کس طرح اپنا قیمتی وقت برباد کر بیٹھتے ہیں اور آپ کو معلوم بھی نہیں ہوتا، حالانکہ وقت اتنا اہم ہے کہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اس کی قسم ’’والعصر‘‘ کھائی ہے۔ آپ عمر کے جس کسی حصے اور شعبۂ زندگی سے وابستہ ہیں، وقت آپ کا قیمتی سرمایہ ہے۔

مزید پڑھیے

 

ملازم کیسے بھرتی کریں

ہر باس کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے پاس با صلاحیت اور پر عزم ملازمین ہوں جنہیں کام سے پیار اور عشق ہو ، اسی طر ح  ملازمت میں مارا مارا پھرنے والا اچھی جاب کی تمنا رکھتا ہے کوئی ایسی غلطی نہ ہوجائے کہ وہ ابتداء میں ہی رد کر دیا جائے اگر ملازم بھرتی کرنے کے طریقے سے آگاہی حاصل کرلی جائے ..

مزید پڑھیے

 

انٹرن شپ کیوں ضروری ہے ؟

انٹرن شپ پروگرام سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو اپنے کیرئیر کی سیڑ ھی پر پہلا قدم رکھنے ، مختلف اداروں میں کام کے طریقہ کار کو سمجھنے اور اپنی قائدانہ صلاحتیوں کو نکھارنے میں مدد ملتی ہے ۔ اس سے با صلاحیت نوجوان ابھر کر سامنے آتے ہیں ۔ سر کاری اورنجی اداروں کو چاہیں کہ نوجوانوں کے لیے اپنی راہیں کھول دیں ، تاکہ وہ ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرسکیں ۔

مزید پڑھیے

 

ملازمین کو کیسے مصروف رکھا جائے

ملازمین کی مصروفیت اور مشغولیت کیوں ضروری ہے ؟ ملازمین کا کام میں منہلک رہنا ، جب وہ دلجمعی اور تن دہی سے کام کرتے ہیں ۔ کمپنیوں کی پیداور میں 202 فیصد تک اضافہ ہوتا ہے ۔ 4  ولولہ انگیز چیزیں جو مصروفیت میں اضافہ کا  باعث  ہیں 1  کام سےپیار 2  حوصلہ افزائی 3  اعتماد 4  خود مختاری

   مزید پڑھیے

 

ھدف اور مقصد تک کیسے پہنچا جائے ؟

فیصد پروفیشنل اپنے طویل المدتی اہداف پر دھیان جمائے رکھتے ہیں ۔ ہر روز اپنا احتساب کریں کہ آپ اپنے اہداف اور مقصد سے ادھر ادھر تو نہیں ہورہے ۔ اس طرح آپ کامیابی کی شاہراہ پر رواں دواں رہتے ہیں ۔
59 فیصد پیشہ ورانہ لوگ دن میں ایک یاں دو بار مختصر بریک لیتے ہیں ، جبکہ 19 فیصد ہر دو تین گھنٹے بعد وقفہ کرتے ہیں ۔ جب آپ بریک لیں تو کام کی جگہ سے کھلی ہوا میں چلیں جائیں ۔ 

   مزید پڑھیے

اپنی کمپنی شروع کرنا بہت ہی آسان

77 فیصد لوگ اپنے ذاتی سرمایہ یاں فیملی اثاثے سے نیا بزنس شروع کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں آپ اپنے بزنس کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتے ہیں ۔ آپ بہتر سے بہتریں کی تلاش میں ہیں ۔ یہ آپ کے باہمت ہونے کی نشانی ہے ۔ تعبیر انہی کی کی ملتی ہے جو خواب دیکھتے ہیں ۔ اپنی کمپنی بنانے کا خواب تو دیکھ لیا ، اب اس کی تعبیر پانے کی طرف بڑھیے ان 14 اصولوں پر عمل کیجیے۔ آپ اپنے ہدف کی طرف بڑھنا شروع ہوجائیں گے ۔

   مزید پڑھیے

خراب کسٹمر سروس نقصان کس کا ہے

8 فیصد کسٹمرز کا خیال ہے کہ یہ کمپنیا ں شاندار کسٹمر سروس مہیا کر رہی ہیں ۔ عمدہ اور بہتریں سروس کسی بزنس کی ترقی کے لیے ریڑ کی ہڈی کی ہیثیت رکھتی ہے ۔ یہ لوگ آپ کے بزنس کے لیے بغیر خرچ کے اشتہار ہیں یہ آپ کے مستقل گاہک بنانے میں معاون اور مدد گار ہیں کسٹمر کی تائید خوشی کا باعث ہونی چاہیں ۔

   مزید پڑھیے