اسلامی بینکاری تمام معاشی بحرانوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے
- تفصیلات
- نیشنل بینک کے شریعہ ایڈوائزر مفتی احسان وقار کی شریعہ اینڈ بزنس سے گفتگو
- مشاہدات: 3465

شریعہ اینڈ بزنس آپ نے ذکر کیا کہ اسلامی بینکاری کے حوالے سے لوگوں میں Awarenessکی کمی ہے۔ لوگ اصل میں پریشان اس وقت ہوتے ہیں جب کنونشنل بینکوں کے ساتھ اسلامک ونڈوز کھل جاتی ہیں۔