بدامنی کی وجہ سے365میں سے100دن انڈسٹری بندرہی

٭۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں انرجی، ٹیکسٹائل، زراعت، معدنیات اور قدرتی وسائل میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں

٭۔۔۔۔۔۔ اس وقت KCCI کے براہ راست ممبران کی تعداد 18 ہزار کے لگ بھگ ہے، جبکہ بالواسطہ ممبران ملاکر یہ تعداد50 ہزار تک پہنچ جاتی ہے

٭۔۔۔۔۔۔ بیرون ملک سرمایہ کاری کے خواہش مند تاجروں کے لیے سری لنکا، ملائیشیا، دبئی اور بنگلہ دیش بہترین ممالک ہیں تعارف

مزید پڑھیے۔۔۔

پیک دودھ کینسر کا سبب بن سکتا ہے

قدرتی اور مصنوعی دودھ سے متعلق چشم کشا حقائق؟
تازہ دودھ کی زندگی کتنی ہوتی ہے؟
پیکنگ والا دو دھ اگر کینسر کا باعث ہے تو پھر متبادل کیا ہے؟

مزید پڑھیے۔۔۔

پاکستان میں آئی ٹی کا انقلاب آنے والا ہے

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے خصوصی ماہر عمیر صلاح الدین سے شریعہ اینڈ بزنس کی گفتگو

٭۔۔۔۔۔۔بزنس کمیونٹی کو خوب سمجھنا چاہیے کہ انویسٹمنٹ صرف رئیل اسٹیٹ پر نہیں ہوتی، انویسٹمنٹ آئی ٹی پر بھی ہوتی ہے
٭۔۔۔۔۔۔ ایک ایپلی کیشن کی قیمت کروڑوں ڈالر میں ہوئی، اس کے مقابلے میں موٹر سائیکل کمپنی کی فروخت بہت کم پیسوں میں ہوئی
٭۔۔۔۔۔۔باہر کی دنیا اور ہم میں یہی فرق ہے کہ وہ سیلز کو سائیکالوجی کے ساتھ جوڑ کر چلتے ہیں

مزید پڑھیے۔۔۔

پاکستان میں 96 فیصد تجارت سودی بینکوں سے ہورہی ہے

معروف معیشت دان جناب ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کی ’’شریعہ اینڈ بزنس‘‘ سے گفتگو:


شریعہ اینڈ بزنس: بلاشبہ کرپشن اس وقت پورے عالم اسلام بالخصوص ملک پاکستان کا بڑا مسئلہ ہے، آپ کے خیال میں اس مسئلے کا حل کیا ہے؟

ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی: امت مسلمہ کو میرے ان 6 سوالوں پر غور کرنا چاہیے اور انہی میں حل پوشیدہ ہوگا۔

مزید پڑھیے۔۔۔

51اسلامی ممالک اسرائیل سے زیادہ کرپٹ ہیں

اس کا کیا ثبوت ہے کہ امریکا کا مقصد صرف عالم اسلام کے معاشی وسائل پر قبضہ کرنا ہے؟ نیزامریکا وسطی ایشیا کا تیل نکالنے کے لیے افغانستان اور پاکستان کا راستہ ہی کیوں استعمال کرنا چاہتا ہے، اس کے علاوہ بھی تو کئی راستے موجود ہیں امریکا ان راستوں سے کیوں نہیں تیل لے کر جاتا؟

مزید پڑھیے۔۔۔

پاکستان کی اقتصادی فلاح ، اسلامی نظام معیشت کے نفاذ میں ہے

ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی 2 جولائی 1949ء کو انچولی سوسائٹی ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ 1953ء میں پاکستان آگئے۔ یہاں مختلف تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر کے بینکنگ کے امتحانات امتیازی نمبروں سے پاس کیے۔ زرعی ترقیاتی بینک سے پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔