مشترکہ سرمایہ کاری
- تفصیلات
- مفتی سجاد حسین ظفر
- مشاہدات: 5387

شراکت داری کا کاروبار آج کل بڑی ہی اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اس کے ذریعے لوگ بڑے بڑے کاروبار وں میں قدم رکھ رہے ہیں۔حالانکہ مثل مشہور ہے کہ سانجھے کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوٹتی ہے،لیکن موجود ہ ماحول میں یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے کہ کارپوریٹ سیکٹرکا کاروبار شراکت داری کی ہی وجہ سے پھل پھول رہا ہے۔عرف عام میں یوں تو شراکت داری کے کاروبار کی بہت زیادہ پذیرائی تو نہیں کی جاتی ہے