قیمتوں کاتعین (Pricing)

٭۔۔۔۔۔۔ جب روزمرہ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں حد سے تجاوز کرنے لگےں تو انہیں اعتدال پر لانا حکومت کی ذمہ داری ہے
٭۔۔۔۔۔۔ کیا ہی اچھا ہو اگر مسلمان تاجر قیمتوں کے تعین میں اسلامی، دینی اور اخلاقی ہدایات کو بھی مدنظر رکھے کوئی بھی پروڈکٹ جب تیاری کے مراحل مکمل کرلیتی ہے تو اسے مارکیٹ کرنے کے لیے قیمت کا تعین (Pricing) ضروری ہوتی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

سب سے پہلے جنت جانے والاتاجر

سرورکائنات صلی اﷲ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ''سچاتاجر (یعنی تاجروں میں سے سچائی کاراستہ اختیارکرنے والا) سب سے پہلے جنت میں داخل ہو گا۔''
جنت ایک ایسامقام ہے جہاں جانے کی آرزو ہرمسلمان کے دل میں ہے۔ خواہ ملازم ہو، تاجر ہو، صنعت کار ہو، زراعت سے منسلک

مزید پڑھیے۔۔۔

تلاش رزق کا مناسب وقت

تلاش رزق کے لیے انسان دنیا میں مختلف طریقے استعمال کرتا ہے، مثلاً: محنت مزدوری، تجارت، کاروبار، ملازمت، زراعت وغیرہ۔ تلاش رزق انسانی ضرورت بھی ہے اور شرعی حکم بھی۔ ورنہ انسان معاشی تنگی میں مبتلا ہو کر کئی طرح کے فتنوں (چوری،ڈکیتی) وغیرہ میں مبتلا ہوتا ہے۔ حدیث میں یہاں تک ہے کہ کفر تک نوبت پہنچ جاتی ہے۔ اس سے رزق کی تلاش اور حصول کی اہمیت

مزید پڑھیے۔۔۔

مارکیٹنگ مکس

٭۔۔۔۔۔۔ پروفیشنل معلومات کے ساتھ ساتھ اگر تاجر اسلامی ہدایات کا بھی خیال رکھے تو دن بھر کی تجارت عبادت بن جائے گی۔
٭۔۔۔۔۔۔ پروڈکٹ ایسی ہونی چاہیے جو کسٹمر کی بنیادی ضروریات کو پوراکرسکے
کاروبار چھوٹا ہو یا بڑا، کامیابی کے لیے مارکیٹنگ بہت ضروری ہے۔ مارکیٹنگ میں بنیادی توجہ خریداروں کا اطمینان اور چیز کی کوالٹی

مزید پڑھیے۔۔۔

ملازم کے حقوق و فرائض (آخری قسط)

تین فرائض، چار حقوق

ملازم کے ذمے اپنے مالکان کے لیے کیا فرائض ہیں؟ اس سلسلے میں پہلا فریضہ گزشتہ قسط میں ذکر کیا۔ یعنی ملازم پر ضروری ہے کہ وہ ایک کام پوری دیانتداری سے ادا کرے۔ اب بقیہ فرائض اور مالکان کے ذمے ملازم کے حقوق کا ذکر کیا جاتا ہے۔
2 ادارتی قواعد و ضوابط کی پابندی کرنا: جس طرح ملازم کے پاس ادارے کی اشیا، مثلاً: کمپیوٹر، ٹیلی فون، صاف کاغذات، فیکس،

مزید پڑھیے۔۔۔

مالک اور ملازم کے حقوق و فرائض

کاروباری زندگی بھی ایک رشتے پر استوار ہے۔ وہ رشتہ مالک اور ملازم کا ہے۔ یہ تعلق جس قدر خوبی اور خوبصورتی کے ساتھ قائم ہوگا، اپنے بہتر نتائج سے مالکان، ملازمین اور ملک و قوم میں سے ہر ایک کو مستفید کرے گا۔ دین فطرت نے اس حوالے سے بھی اپنے ماننے والوں کو کسی کا محتاج نہیں رہنے دیا۔ تحقیق کار نے قرآن و حدیث، مینجمنٹ، نفسیات اور ذاتی تجربات کی روشنی میں اس

مزید پڑھیے۔۔۔