شعبہ زراعت کے لیے ''اسے معجزہ نہ کہیں، تو کیا کہیں؟''

٭۔۔۔۔۔۔ احادیث کے مطالعے سے یوں لگتا ہے جیسے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم عرب کے محدود معاشرے کے لیے نہیں، بلکہ آج کی عالمگیریت کے تناظر میں پیدا ہونے والے جدید زرعی معاشی نظام کے لیے ہدایات جاری کر رہے ہوں ٭۔۔۔۔۔۔٭
حضرات انبیاء علیہم السلام اللہ تعالیٰ کی جانب سے دی گئی رہنمائی ہی کو امت تک پہنچاتے ہیں۔ قرآن کریم نے اس مضمون کو یوں 

مزید پڑھیے۔۔۔

نیند کے مسئلے کا حل

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کیوں سوتے ہیں تو شاید اکثر کی رائے یہی ہو کہ ہم دماغ کو آرام دینا چاہتے ہیں۔ لیکن ذراسوچیے! کیادماغ کبھی آرام بھی کرتا ہے؟ ظاہر ہے کہ اگریہ سوتا ہوتا توہم خواب کیونکر دیکھتے؟ معلوم ہواکہ دماغ کو کسی پل آرام کی حاجت نہیں، یہ توہماری نیند کے دوران بھی کام میںلگارہتاہے۔ ہماراجسم سوتا ہے۔ آپ حیران ہورہے ہیں۔ نیند اللہ تعالی

مزید پڑھیے۔۔۔

مسئلہ نیند کا !

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم عجیب لوگ تھے۔ ان کے دن بھر کے معمولات دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم جیسے کمزور لوگ ان کی مکمل تابعداری نہ کرسکیں۔ حالانکہ یہ بات اصولاً درست نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ یہی تو وہ جماعت ہے جس نے ایک رول ماڈل معاشرہ قائم کیاتھا۔ ہمیں تو انہی کی اطاعت کا حکم دیا گیا ہے۔ پھر یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ جمہور صحابہ کا عمل ہمارے لیے قابل عمل

مزید پڑھیے۔۔۔

اقالہ'' ایک کاروباری راز"

٭۔۔۔۔۔۔Wal-Mart کی سہولت سے ناجائز فائدہ اٹھا کر بہت سے لوگ چیزیں واپس کرتے ہیں، مگر وہ اس سے ملنے والے متعدد کاروباری فوائد کے لیے یہ سب کچھ برداشت کرتے ہیں
٭۔۔۔۔۔۔سودے کی واپسی کے جس عمل کوہم مشکل سمجھ رہے ہیں، وہ مغرب میں ''کاروباری راز'' کی حیثیت اختیار کر چکا ہے
کپڑا خریدے دو ماہ ہو چکے تھے۔ آج بیگم نے کھول کر دیکھا تو اسے اپنے معیار کا نہ پایا۔ کہنے لگیں: ''یہ واپس کر آئیں۔ ''

 

مزید پڑھیے۔۔۔

قسمت اور محنت

اسٹیج پر تین کامیاب ترین کاروباری شخصیات بیٹھی تھیں۔ تینوں نے اپنی اپنی بزنس اسٹوری سنائی۔ سامنے بیٹھنے والے بھی معمولی لوگ نہیں تھے۔ ٹیکنالوجی پڑھانے والے اداروں سے وابستہ اساتذہ IBA کی ایک ورکشاپ میں جمع تھے۔ توقع کی جارہی تھی کہ وہ تینوں اپنی فول پروف منصوبہ بندی کا ذکر کریں گے۔ مالی وسائل حاصل کرنے کی تکنیک کے گن گائیں گے ۔ یا ہو سکتا ہے مارکیٹنگ کی صلاحیت کو کامیابی کا راز قرار دیں۔ یہ بھی ممکن ہے وسیع نیٹ

مزید پڑھیے۔۔۔

کیا تجارت میں عقیدے کا بھی کوئی دخل ہے؟

پاکستان میں امن وامان، ایندھن، افرادی قوت اور ٹیکنا لوجی کے مسائل سے لڑکر بمشکل نفع کمانے والا تاجر خودکشی کی طرف نہیں جاتا؟ ایسا عقیدے کی وجہ سے ہوتا ہےشکر کیجیے کہ آپ کے مذہبی رہنما آپ نقصان یا نفع ہر صورت میں اسلام کی زرین تعلیمات سے آگاہ رکھتے ہیںڈنکن شارپ برطانیہ کی سپورٹس وئیر کی سب سے بڑی چین(Chain)JJBsporatکا مالک ارب پتی تاجر تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔