سونے چاندی کا کاروبار:خرید وفروخت کے جدید طریقے
- تفصیلات
- مولانا لطف اللہ فاضل: تخصص فی فقہ المعاملات المالیہ، جامعۃ الرشید، کراچی
- مشاہدات: 8151

سادہ طریقے سے خریدوفروخت کی صورتیں
مختلف کمپنیاں اور ان کا طریقہ کار:
آج کل فاریکس اور اس کے نام سے کاروبار کرنے والی نئی کمپنیاں وجود میں آئی ہیں۔ اس کاروبار کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ان سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کاروبار کی وہ تمام تر صورتیں جو عام طور سے اختیار کی جاتی ہیں، نا جائز ہیں۔