خیانت: کج فطرت کا تقاضا دیانت: سلیم المزاج کی ادا
- تفصیلات
- مفتی فیصل احمد
- مشاہدات: 4926

اگر ''دیانت'' کی تعریف(Definition) کسی سے پوچھی جائے تو شاید اسے بتانے میں مشکل ہو کیوں کہ یہ ایک فطری بات ہے اور ہر ایسی چیز کی تعریف کرنا مشکل ہوتا ہے۔ یہ ایسی چیز ہے کہ فطرت سلیمہ کو اس حوالے سے کبھی ابہام پیدا ہی نہیں ہونا چاہیے۔ یہی حال ''بدعنوانی'' یا ''کرپشن'' کے لفظ کا ہے۔ یہ ایسی چیز ہے کہ بہت واضح ہونے کی وجہ سے اس کی کوئی لگی بندھی