کوڑے کے ڈھیروں سے بزنس کے برج کھڑے کرنے والا

٭۔۔۔۔۔۔ ایک پرانے ٹرک کے ساتھ کاروبار کا آغاز کرنے والے اس تاجر کا کاروبار آج 95 فرنچائز پارٹنر ز کے ساتھ شمالی امریکا کے 50 بڑے شہروں میں سے 47 شہروں میں پھیلا ہوا ہے
سٹرک پر بجری بچھاتے مزدور، بھٹہ خشت پر انگارے درست کرتے جفاکش اور کچرا کونڈیوں سے اپنے مطلب کا سامان اکٹھا کرتے

مزید پڑھیے۔۔۔

''Mj ڈی مارکو''

''Mj ڈی مارکو'' اپنی کتا ب Millionaire Fast Lane میں بیان کرتے ہیں: ''اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو پیسوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑیے اور ایسی ''ضرورت'' کو تلاش کیجیے، جس کو ابھی تک پورا نہیں کیا جاسکا۔'' اس اصول سے Gopro کیمرے کے موجد نے کیونکر فائدہ اٹھایا؟ آئیے! کہانی پڑھ کر اندازہ لگاتے ہیں۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔

پلے داری سے ''زر'' داری تک

٭۔۔۔۔۔۔ دیانت داری کو اپنا شعار بنائیے، دھوکا دے کر اپنے برسوں کے بنے اعتماد کو ضائع نہ کیجیے ٭۔۔۔۔۔۔٭
یہ 2011 ء کی بات ہے، میں نے فیصل آباد سے500بوری چنے آرڈر پر منگوائے ، ڈیلر نے جتنابل بنایا، میں نے بھجوا دیا۔ اگلے روز آرڈر کے مطابق چنے گوجرانوالہ کے معروف علاقے ''موڑ ایمن آباد'' پہنچ گئے۔ ساتھ ہی بل بھی مجھے مل گیا۔ میں تو پڑھنا

مزید پڑھیے۔۔۔

ایمزون تک !

٭۔۔۔۔۔۔صرف 30 دن میں اس کی ویب سائٹ ایمزون اس قابل ہوگئی کہ وہ امریکا کی 50 ریاستوں اور دیگر 45 ملکوں میں کتابیں فروخت کرسکتی تھی

٭۔۔۔۔۔۔اس کے پاس دو آپشن تھے: یا تو بغیر کسی مالی مدد کے وہ اس معاملے میں کود پڑے یا پھر وہ اپنے معزز مرتبے اور محفوظ نوکری کو جاری رکھے۔ اس نے پہلی بات کو اختیار کیا

مزید پڑھیے۔۔۔

’’بل گیٹس‘‘ کے تعاقب میں

میں واقع ’’ایگنے ریاڈ‘‘ ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ ہمارے یہاںپنجا ب کے دیہاتوںمیں جس طرح ٹیو ب ویل اور کنووؤں کے آس پاس سرسبزکھیتوںاورچند کچے پکے گھروں کی آبا دی کو ’’کھوہ‘‘ کہاجاتاہے، اسی طرح ’’یورپ‘‘ والے اپنے دیہاتو ں کے اردگرد ’’کھوہ جیسی آبادی‘‘ کو ’’فارم‘‘ کہتے ہیں۔ ایگنے ریارڈ میں ایک فارم ہے۔ جسے ایلمٹے ریارڈ کہا جاتا ہے۔(تلفظ میں غلطی کے امکان کے ساتھ۔)

مزید پڑھیے

ایک لاکھ سے ایک کروڑ تک

 دو منزلہ بلڈنگ، خوبصورت دکان اور جگمگاتے سائن بورڈ کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں یہ تصور کبھی نہیں آئے گا کہ اس دکان کا آغاز کس طرح ہوا تھا۔ کہانی کا آغاز 2002ء میں ہوا۔ سلمان بشیر کے والد نے ارادہ کیا کہ بیٹوں کو ’’کریانہ اسٹور‘‘ بنا کر دیں۔ اس کریانہ اسٹورکے لیے بازار میں دوکان کرایہ پر لی گئی۔ ماہانہ کرایہ چار ہزار روپے طے ہوا۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔