مالی سال 2012-13ء کے لیے مختص ترقیاتی بجٹ صرف 8 ماہ ہی میں خرچ کر لیا گیا۔ جولائی 2012ء سے لے کر فروری 2013ء تک تمام ترقیاتی بجٹ خرچ ہوگیا۔

حکومت کے آخری 8 ماہ میں ہونے والے اخراجات ایک نظر میں:

 

سفارت خانے بھی

 

گزشتہ پانچ سال میں سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ سفارت کار بھی پیچھے نہیں رہے۔ ملکی معیشت دن بہ دن کمزور ہوتی گئی اور سفارت خانوں کے اخراجات دن بہ دن بڑھتے گئے۔

معاشی چیلنج 

25 کھرب روپے  39 کھرب روپے
حکومتی آمدن حکومتی اخراجات

 گزشتہ ایک سال میں ہونے والابجٹ خسارہ تقریباً 13.69 کھرب روپے رہا۔ بڑھتے ہوئے حکومتی اخراجات اور گرتی ہوئی معیشت آنے والی حکومت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہوں گے۔