بہترین پاکستانی مصنوعات دوسرے ناموں سے امریکہ بھیجی جاتی ہیں
- تفصیلات
- فائز سہارنپوری
- مشاہدات: 3978

بہترین پاکستانی مصنوعات دوسرے ناموں سے امریکہ بھیجی جاتی ہیں، امریکی عہدے دارامریکا کے شعبہ زراعت کے سینئر اتاشی دار مسٹر ڈیوڈ ایل وولف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیاری غذائی مصنوعات امریکا میں بہت مقبول ہیں اور ان کی امریکا کی مارکیٹ میں کھپت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستانی برآمد کنندگان اپنی مصنوعات کے معیار کو بہتر کر کے پاک امریکا تجارت کو فروغ دے سکتے