’’آرگنائزیشن‘‘ کی معاشرتی
- تفصیلات
- فیاض ہادی فقہ المعاملات المالیہ
- مشاہدات: 1255

ایک پرانی کہاوت ہے: ’’جب آپ اوپر جانے لگیں تو راستے کے لوگوں کو اچھے طریقے سے ملیں، اس لیے کہ جب آپ نیچے آئیں گے تو انہی لوگوں سے واسطہ پڑے گا۔‘‘
تجارتی زندگی میں بھی اسی اصول پر عمل کرنا چاہیے، کامیابی کا خواہشمند آدمی اپنے ماتحتوں، پڑوسیوں اور آس پاس والوں سے اچھے اور نرم طریقے سے ملتا ہے۔ حالانکہ وہ یہ جانتا ہے کہ اس نے اوپر ہی جاناہے، کبھی نیچے نہیں آنا۔ احساس ذمہ داری وہ کامیاب اصول ہے کہ جو بھی اسے اپناتا ہے، ترقی کے زینے پر چڑھتا جاتاہے، کبھی ناکامی کا شکار نہیں ہوتا۔ اپنی ذمہ داری پہچانیے اور اس اصول پر کبھی سمجھوتانہ کیجیے۔ذیل میں ہم آرگنائزیشن (Organization) کی معاشرتی ذمہ داریاں بیان کرتے ہیں۔ اسے جانیے، عمل کیجیے اور ترقی کرتے جائیے۔