پراویڈنٹ فنڈ کا استعمال اور زکوٰۃ

مسائل
پراویڈنٹ فنڈ کا استعمال اور زکوٰۃ
سوال
محترم میں 2009ء سے عسکری بینک میں ملازمت کر رہا ہوں۔ اس سے قبل میں 2007ء سے عسکری کنونشل بینک (سودی) میں تھا۔ میرا پراویڈنٹ فنڈ 6 لاکھ 50 روپے ہے، جس میں سے 5لاکھ 50 روپے کنونشل بینک کا ہے جو کہ سودی ہے

مزید پڑھیے۔۔۔

خریداری کے لیے مخصوص صورت میں ایجنٹ بنانا

سوال

الف، ب کے درمیان ایک تجارتی معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے میں مال کی خریداری میں اور اس کے متفرق خرچے کے لیے رقم الف، ب کو فراہم کرے گا اور اب جن کو اپنے کاروبار کو بڑھانے کا خوب تجربہ ہے وہ اس رقم کو اپنی ضرورت کی آئٹم جو چائنا سے آتی ہیں اس کو امپورٹ کرنے میں استعمال کرے گا اوررقم کی مالیت لگ بھگ10لاکھ روپے بنتی ہے۔ جو آئٹم امپورٹ

مزید پڑھیے۔۔۔

بروکر کے ذریعے بلٹی منگوانا اور کمیشن دینا

بذریعہ انگریزی استفتا اور فون پر حاصل کرد ہ معلومات کی روشنی میں صورت مسئلہ درج ذیل ہے:

ایک شخص چاول کا کاروبار کرتا ہے اور پنچاب یا اندرون سندھ وغیرہ سے چاول کراچی منگواتا ہے اور یہاں کراچی میں فروخت کرتے ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

مضاربت کے نام پر شروع ہونے والے مختلف کاروبار کا حکم

سوال
آج کل ہمارے ہاں جو مضاربت رائج ہے، مختلف کمپنیاں کام کر رہی ہیں، جس میں نقد پیسے جمع کیےجاتے ہیں اور مہینہ کے بعد نفع دیا جاتا ہے، کیا یہ کاروبار جائز ہے؟ اور کیا اس میں رقم جمع کروائی جاسکتی ہے؟ ہمارے ہاں اس کاروبار سے متعلق دو متضاد رائے پائی جاتی ہیں، اچھی خاصی تعداد میں علمائے کرام حضرات بھی یہ کاروبار کر رہے ہیں، بعض کمپنیوں کی 

مزید پڑھیے۔۔۔

رہن رکھی ہوئی چیز کے احکام

درج ذیل سوالوں کے جواب مطلوب ہیں:

1 اگر مرتہن راہن کی اجازت سے رہن کو استعمال کرلے تو اس وقت رہن سے متعلق کیا احکام ہوں گے؟

2 کیا کفیل بالمال سے رہن کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے؟

مزید پڑھیے۔۔۔

مضاربت کی صورت، شرائط اورحکم

سوال

مجھے کسی کاروبار میں مہارت ہے، لیکن روپیہ پیسہ کچھ نہیں ۔ مجھے کسی نے پیسے دیے، خود اس کو کاروبار میں کوئی پہچان نہیں، جبکہ وہ مجھے آدھے یا تہائی منافع میں شریک کرنا چاہتا ہے تویہ کیاہے؟ شراکت، اجرت یا کچھ اور۔ اگر اس کاروبار میں خسارہ ہوجائے تو کیا اس نقصان کی صورت میں بھی شریک ہوں گا؟ باحوالہ تسلی بخش جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ (عطاء اللہ تنویر)

مزید پڑھیے۔۔۔