وہ (تمہارا پروردگار) تمہیں خوب جانتا ہے جب اُس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا، اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچے تھے، لہٰذا تم اپنے آپ کو پاکیزہ نہ ٹھہراؤ۔ وہ خوب جانتا ہے کہ کون متقی ہے۔ ( النجم: 32)
تازہ ترین مضامین
ملازم کیا چاہتے ہیں؟
ملازم کیا چاہتے ہیں؟ چند ایسے پہلو جو ہر ادارے اور کمپنی کو کامیاب بناتے ہیں وہ کرشماتی صلاحیتوں کا مالک
کاروباری مشکلات کا حل
ہر کاروباری شخص کو اپنی کاروباری زندگی میں وقت بر وقت متعدد اور مختلف نوعیت کی مشکلات کا سامنا کرنا
ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ
عارف جب بھی کوئی کاروباری شخص کوئی انوکھی یا منفرد شے بناتا ہے یا کوئی سروس (Service) مارکیٹ میں لاتا ہے
ملازمین کو تربیت کیسے دیں؟
چند بنیادی اصول کسی بھی کمپنی کی ترقی کا انحصار اس میں کام کرنے والے ملازمین پر ہوتا ہے۔ اگر ملازمین
تعارف
شریعہ اینڈ بزنس ایک ایسا میگزین ہے جس میں تاجروں کی شرعی رہنمائی کے ساتھ ساتھ تجارتی و کاروباری آگہی بھی دی جائے گی۔ جس میں مفتیان کرام کو تجارتی اصطلاحات اور کاروبار معاہدات سے آگاہ کرنے کے لیے مضامین، سروے اور فیچرز شائع کیے جائیں گے۔
اغراض و مقاصد:
٭ جدید پیش آمدہ مسائل میں تاجروں کی درست شرعی رہنمائی کرنا
٭ تجارت پیشہ افراد کو تازہ صورت حال سے باخبر رکھنا
٭ چھوٹے تاجروں کو سرمایہکاری کے نئے مواقع سے باخبر کرنا
٭ مفتیان کرام کو تجارت کی اصطلاحات اور تجارت کی بدلتی صورت سے متعلق معلومات فراہم کرنا
٭ انگریزی، عربی اور اردو زبان میں تجارت سے متعلق شائع ہونے والا بہترین مواد قارئین تک پہنچانا
٭ کھانے، پینے، پہننے اور لگانے سے کے لیے استعمال ہونے والی چیزوں کے حلال و حرام اجزاء سے متعلق تحقیقات کی اشاعت
٭ تاجر برادری کو تجارتی اخلاقیات، مشکلات اور امکانات سے متعلق آگاہی فراہم کرنا(Business Solution)
٭ کاروبار کے امکانات سے لے کر آئیڈیل بزنس مین بننے تک قدم قدم رہنمائی
٭ کاروبار کی ترقی کے لیے بڑے تاجروں کے تجربات اور خیالات کی اشاعت
٭ کاروباری معلومات عام فہم انداز میں پیش کرنے کے لیے گراف، نقشوں اور انفو گراف کا استعمال
٭ عالمی تجارتی صورت حال پر نظر رکھنا
٭ بازار و مارکیٹ کا سروے کرکے تجارت کے نئے طریقوں سے باخبر رکھنا
٭ صدر دارالافتا کی کارکردگی پیش کرنا
٭ صدر دارا لافتا کی طرف سے کی گئی تحقیقات کی اشاعت
٭ حلال فائونڈیشن کی سرگرمیوں کی کوریج کرنا
٭ حلال فائونڈیشن کی جدید تحقیقات کی اشاعت
شریعہ اینڈ بزنس کے اس سفر میں آپ ہمارے ہم سفر بنیے۔ اگر آپ تاجر ہیں تو زیادہ سے زیادہ دوستوں تک ہمارا پیغام پہنچائیے۔ آپ اپنے کسی تجارتی تجربے کو دوسروں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجیے۔ ہم آپ کے الفاظ کو تحریری شکل میں ڈھالیں گے۔ آپ کو کوئی شرعی مسئلہ دریافت کرنا ہے، ہمیں لکھ بھیج…
:عنوانات
٭انٹرویو
٭کور اسٹوری
٭مارکیٹ سروے
٭میڈیا رپورٹس
٭مختصر تجارتی خبریں
٭شرعی رہنمائی
٭صدر دارالافتا کی کارکردگی
٭ حلال فائونڈیشن کی کارکردگی
:موضوعات
٭مختلف شعبہ ہائے تجارت کا تعارف
٭ہر ہر شعبہ تجارت سے متعلق فقہی رہنمائی
٭جدید مسائل سے متعلق علمائے کرام کی فقہی آراء
٭تجارتی مسائل
٭کاروبار کے نئے مواقع
٭مختصر تجارتی خبریں
٭کامیاب تاجروں کے انٹرویو
٭کھانے پینے کی حلال اشیا سے متعلق رہنمائی
٭ہفتہ وار تجارتی فیچرز کا اہتمام
٭ہر ہفتہ ایک بازار کا سروے
٭اکانومسٹ اور فوربس وغیر ہ میں شائع ہونے والی تحقیقات اور فیچرز کا ترجمہ
٭نت نئے طریقہ ہائے تجارت
٭ٹائم مینیجمنٹ، کارکن کے حقوق، صحابہ کی تجارت وغیرہ
:خصوصیات
٭جدید تجارتی مسائل اور ان کا شرعی حل
٭کاروباری الجھنیں اور ان کی سلجھن (Business Solution)
٭کاروبار کے نئے مواقع
٭تجربہ کار تاجروں کے انٹرویوز
٭اعداد و شمار کی پیش کش کے لیے معلوماتی انفو گراف
٭عالمی تجارتی اخبارات و رسائل سے انتخاب
٭کاروباری اخلاقیات بطور خاص
٭دیدہ زیب ڈیزائننگ
٭سروے رپوٹس، انٹرویوز، مضامین اور خصوصی فیچرز
٭تاجروں کے خطوط
:امتیازی خصوصیات
٭سادہ اور سلیس انداز تحریر
٭نظریاتی مضامین کا انتخاب
٭جذباتی کی بجائے فکری تحریروں کا انتخاب
٭مدلل انداز بیان
٭بجٹ اور دیگر مواقع پرخصوصی اشاعتوں کا اہتمام
٭نظریہ تحفظ اسلام و پاکستان کی آبیاری
٭چھوٹے تاجروں کے لیے سرمایہ کاری کے نئے مواقع
٭عالمی تجارتی میگزین سے اخذ و انتخاب
٭پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے استفادہ
٭ہر ماہ کسی نہ کسی شعبہ تجارت سے متعلق خصوصی شمارہ تیار کرنا
٭مواد کے حصول کے ذرائع
٭ممتاز قلم کاروں سے روابط اور تحریرات کی وصولی
٭عربی و انگلش میڈیا پر آنے والی رپورٹیں کے تراجم
٭صحافت کورس کے طلبہ کی براہ راست شمولیت
٭انگریزی مضامین کے تراجم کے لیے انگلش اسپیشل کورس کے طلبہ کی شمولیت
٭ایس سی ایس سے ہفتہ وار رپورٹ اور جدید تحقیق کی وصولی
٭حلال فائونڈیشن کی ہفتہ وار رپورٹ اور تحریرات کی وصولی
آیئے! ہمارا ساتھ دیجیے
شریعہ اینڈ بزنس کے اس سفر میں آپ ہمارے ہم سفر بنیے۔ اگر آپ تاجر ہیں تو زیادہ سے زیادہ دوستوں تک ہمارا پیغام پہنچائیے۔ آپ اپنے کسی تجارتی تجربے کو دوسروں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجیے۔ ہم آپ کے الفاظ کو تحریری شکل میں ڈھالیں گے۔ آپ کو کوئی شرعی مسئلہ دریافت کرنا ہے، ہمیں لکھ بھیج…