سود ، صدقہ اور جدید معاشی نظریات
- تفصیلات
- عمر فاروق راشد
- مشاہدات: 5239

سورۃ البقرہ کی آیت276 میں اللہ تعالی نے سودی معاملات اور صدقات کے بارے میں راہ متعین کی ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:{ یَمْحَقُ اللَّہُ الرِّبَا وَیُرْبِی الصَّدَقَاتِ، وَاللَّہُ لا یُحِبُّ کُلَّ کَفَّارٍ أَثیمٍ۔} ’’اﷲ تعالی سود کو مٹاتا اور صدقات کو بڑھاتا ہے۔ اﷲ پاک ہر اس شخص کو ناپسند کرتا ہے جو ناشکرا اور گنہگار ہو۔‘‘ (2:276)