کولاجن Collagen
- تفصیلات
- حلال تحقیق قدم بہ قدم / مولانا عبدالرزاق
- مشاہدات: 5901

٭۔۔۔۔۔۔''کولاجن'' جانوروں، بالخصوص ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کے گوشت اور اتصالی ریشوں (Connective Tissues) میں پائے جانے والے پروٹینز کے ایک گروپ کا نام ہے ٭۔۔۔۔۔۔ دنیا کا قدیم ترین گلو 8000 سال پہلے استعمال ہوتا تھا اوروہ بھی کولاجن سے بنا ہوا تھا۔ آج کل بلامبالغہ ہزاروں مصنوعات میں کولاجن یا اس کے ماخوذات استعمال ہورہے ہیں