حلال ایکریڈیٹیشن گائیڈ لائن

٭۔۔۔۔۔۔ دورِ جدید میں نِت نئے اجزائے ترکیبی کی دریافت اور جدید مشینوں سے مصنوعات کی تیاری نے ایسے مسائل پیدا کردیے ہیں، جن کا درست حل ایک مستند عالم دین ہی بتا سکتا ہے
٭۔۔۔۔۔۔ شرعی امور کے ماہر کے لیے '' شریعہ افیرئز ایکسپرٹ'' کے بجائے '' شریعہ ایکسپرٹ ''یا مفتی کی اصطلاح استعمال کی جائے

مزید پڑھیے۔۔۔

فیٹی ایسڈز

٭۔۔۔۔۔۔ مسلمان مینوفیکچررز کو چاہیے کہ وہ یقینی حلال ذرائع سے ماخوذ فیٹی ایسڈز ہی استعمال کریں تاکہ ان کے مسلمان صارفین اطمینان کے ساتھ ان کی مصنوعات استعمال کرسکیں
بائیو کیمسٹری کی زبان میں فیٹی ایسڈ ایک ''کارباکسل ایسڈ'' (Carboxylic Acid) ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔

سٹیئرک ایسڈ

٭۔۔۔۔۔۔ اگر یہ پودوںیاحلال اور شرعی طریقے سے ذبح شدہ جانوروں کی چربی سے ماخوذ ہو تو حلال اور پاک ہے ٭۔۔۔۔۔۔ مسلمان صانعین کو چاہیے کہ وہ یقینی حلال ذرائع سے ماخوذ سٹیئرک ایسڈ ہی استعمال کریں، تاکہ مسلمان صارفین اطمینان کے ساتھ مصنوعات استعمال کر سکیں ٭۔۔۔۔۔۔٭

مزید پڑھیے۔۔۔

ٹَیلو Tallow

٭۔۔۔۔۔۔ ٹیلو اگر غیر شرعی طریقے سے ذبح شدہ جانوروں کی چربی سے ماخوذ ہو تو حرام اور ناپاک ہے

٭۔۔۔۔۔۔ خارجی استعمال کی اشیا جیسے صابن، شیمپو اور لوشن وغیرہ میں ٹیلو کو استعمال کرنے کی گنجائش ہے 
تعارف، استعمال، متبادل:

مزید پڑھیے۔۔۔

اسٹننگ خدشات و شبہات سے پُر ایک مغربی طریقہ ذبح

٭۔۔۔۔۔۔ جرمنی کے ڈاکٹر ویل ہیلم نے ثابت کیاہے کہ اسٹننگ کی تکلیف، ذبح کی تکلیف سے زیادہ ہے

٭۔۔۔۔۔۔اسٹننگ میں چونکہ اس بات کا خدشہ ہے کہ جانور کی موت ذبح سے قبل واقع ہوجائے اس لیے اس عمل سے گریز کرکے شریعت کے بتلائے ہو ئے ذبح کے طریقے پر اکتفا کرنا چاہیے  

مزید پڑھیے۔۔۔

جینیاتی طور پر تبدیل شدہ غذا

غذائی مصنوعات میں ہوشربا ترقی کی ایک مثال جی ایم فوڈ بھی ہے۔ جی ایم فوڈ کیا ہوتا ہے؟ یہ کیسے تیار کیا جاتا ہے؟ اورآج کل کون کون سی چیزیں ایسی ہیں جواس طریقے سے تیار ہو کر غذا کا حصہ بن رہی ہیں؟ یہ سب کچھ اس مضمون کا موضوع ہے، مگر ابتدا خالق تعالی کی اس قدرت خلّاقی کے ذکر سے کرتے ہیں کہ اس کائنات میں نہ معلوم کتنے جاندار اور مخلوقات ہیں۔ اس کا صحیح

مزید پڑھیے۔۔۔