ایک کام ایسا
- تفصیلات
- انعام اللہ بھکروی
- مشاہدات: 4117

’’اگر آپ پیسے کمانے کے لیے بزنس کرتے ہیں تو پیسے کے لالچ میں آ کر بزنس ختم کر بیٹھیں گے اور اگر خدمتِ خلق کے لیے کاروبار کرتے ہیں تو اس نیکی کی وجہ سے بزنس کو عروج پر لاکھڑا کرتے ہیں۔‘‘ یہ بات ہنری کی زندگی کا تجربہ اور نچوڑ ہے، جس نے ایک حقیقت کو آشکار کیا ہے۔ اب ہم ہنری ہینز کی کہانی اس کی زبانی سنتے ہیں۔