اسلامی ’’وقف‘‘معیشت کے زندہ مسائل کا کامیاب حل ہے

مولانا شیخ نعمان دینی تعلیم میں مہارت رکھنے کے ساتھ ایم بی اے کی پروفیشنل تعلیم سے بھی آراستہ ہیں۔ مزیدبھی علم و تحقیق کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔جامعۃ الرشید کراچی کے شعبہ KIMSمیں لیکچرار ہیں۔ حال ہی میںاستنبول میں منعقدہ ’’انٹرنیشنل کانفرنس برائے اسلامی معاشیات و مالیات‘‘ میں اسلامی وقف پر لکھا گیا اپنا مقالہ پڑھنے کے لیے مدعو کیے گئے۔ 2ہزار خلاصۃ البحث (Abstruct)میں

مزید پڑھیے۔۔۔