ترقی یافتہ ممالکEntrepreneurship کی طرف بڑھ رہے ہیں
- تفصیلات
- آئی بی اے یونیورسٹی کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہد قریشی (دوسری قسط)
- مشاہدات: 4312

شریعہ اینڈ بزنس:
Entrepreneurship کا concept کب سے شروع ہوا ہے؟
ڈاکٹر شاہد قریشی:
میری معلومات کے مطابق تقریبا نوے یا سو سال سے اس کا concept آیا۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ اس وقت سے ہے جب سے انسانیت کا وجود ہے۔