رواجی طریقے نہیں، بزنس تعلیم کامیابی کی ضامن ہے
- تفصیلات
- انٹرویو: عبد المنعم فائز، انعام اللہ بھکروی
- مشاہدات: 5477

شریعہ اینڈ بزنس اپنی ابتدائی زندگی کے بارے میں بتائیں؟ محمود قاسم میں نے ایک علمی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ اسی وجہ سے بچپن ہی سے پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ کتابوں سے لگن اور تعلق غیر معمولی تھا۔ اس مطالعے نے میری ذہنی وسعت میں ایک نمایاں کردار ادا کیا۔