پرندے پالنا ایک بڑا کاروبار اور مفید ترین مشغلہ ہے
- تفصیلات
- عبدالمنعم فائز
- مشاہدات: 12864

٭۔۔۔۔۔۔ پرندے کا کاروبار اپنے لیے 50 فیصد توجہ چاہتا ہے، پوری خوراک، مسلسل لگن سے اچھی بریڈنگ ہوتی ہے
٭۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کے گھر میں 10x10 کی جگہ ہے تو آپ ماہانہ 25 سے 30 ہزار کماسکتے ہیں
٭۔۔۔۔۔۔ تھائی لینڈ، ہالینڈ ''اور نمنٹل ''اشیا کے لیے مشہور ہے، جہاں سے روزانہ دو، تین جہاز ''پھول'' لے کر اڑتے ہیں