خرید و فروخت کے بنیادی اصول
- تفصیلات
- مفتی محمد حسین خلیل خیل
- مشاہدات: 7038

پہلے یہ ذکر کیا گیا کہ عقد بیع کے بنیادی ارکان میں ایجاب (offer) اور قبول ) Acceptance ( کا عمل ہے۔ اس سے متعلق مزید چند مسائل ذکر کیے جاتے ہیں:
پہلا مسئلہ-مختلف طریقے:
شرعی لحاظ سے ایجاب(offer) و قبول ) Acceptance (کا کوئی خاص طریقہ اور الفاظ متعین ہیں نہ ہی ایجاب وقبول کے لیے کسی لفظ کا استعمال ضروری ہے،