جمہوری حکومت کے پانچ سال
- تفصیلات
- فائز سہارنپوری
- مشاہدات: 3079

پاکستان کی 66 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک جمہوری حکومت نے پانچ سال مکمل کرلےے۔ اسی طرح پہلی بار پانچ سال بعد وفاقی کابینہ تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام وزراء سے مراعات واپس لے لی گئی ہیں۔نگران حکومت بن رہی ہے۔ گزشتہ پانچ سالہ حکومت نے پاکستان کو کیا دیا؟ معیشت کے کون کون سے میدانوں میں کیا ترقی ہوئی؟ یہاں دےے گئے اعداد و شمار سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔
معروف معیشت دان ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کہتے ہیں کہ پاکستان کو جون میں آئی ایم ایف کے پاس ایک بار پھر جانا ہوگا۔ مگر اس مرتبہ آئی ایم ایف مزید کڑی شرائط پر ہی قرض دے گا۔ دیکھنا یہ ہے کہ عبوری حکومت