کاٹن مارکیٹ سترہ مارچ
- تفصیلات
- فائز سہارنپوری
- مشاہدات: 5151

لوکل کاٹن مارکیٹ میں مظبوطی برقرار ہے ڈرافٹ پیمنٹ میں 7000 تک اور ادھار میں 7500 تک کام سامنے آئے جبکہ کپاس ریٹ 1800 سے 3500 تک رہے کراچی کاٹن ایکسچینج کا ریٹ 6800 ہو گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں فصل کی کمی اور ملز کی طرف سے بڑھتی ڈیمانڈ کی وجہ سے کاٹن ریٹس انتہائی مظبوط سطح پر ہیں صرف لوکل سطح پر دیکھا جائے تو کم پیداوار اور کوالٹی کی