بے روزگاری کی شرح میں حیرت انگیز اضافہ
- تفصیلات
- فائز سہارنپوری
- مشاہدات: 5495

دنیا بھر میں تمام جرائم بے روزگاری سے شروع ہوتے ہیں۔ بے روزگار نوجوان کے دل میں محرومی کا احساس پیدا ہوجائے تو پھر وہ کچھ بھی کر گزرتا ہے۔ جوانی کا جوش اس کے دل سے سزا کا خوف ختم کردیتا ہے۔ قتل و غارت، چوری و ڈکیتی، لوٹ، کھسوٹ اور دھوکہ فریب کا آغاز یہیں سے ہوتا ہے۔ پاکستان میں بے روزگاری کی شرح دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے