دینی مزاج سے ہم آہنگ بزنس تعلیم
- تفصیلات
- زاویہ نگاہ / مفتی فیصل احمد
- مشاہدات: 4667

شاید آپ کو یہ سوال پہلی نظر میں بچگانہ لگے، لیکن مختلف فنون کے ماہرین کے ہاں ا س کے جوابات مختلف ہو سکتے ہیں، مثلاً: انجینئر جو اعداد و شمار کی حساسیت کا قائل ہے وہ اس کا جواب یوں دے سکتا ہے: "4.00000approx"، اسی طرح وسائل کی کمیابی (Scarcity) سے پریشان اکنامسٹ اگر اس کا جواب سوچے تو شاید اس کا جواب 2 سے بھی کم یا منفی میں ہو۔ یہی سوال