کیا تجارت میں عقیدے کا بھی کوئی دخل ہے؟
- تفصیلات
- زاویہ نگاہ /مولانا فیصل احمد
- مشاہدات: 4587

پاکستان میں امن وامان، ایندھن، افرادی قوت اور ٹیکنا لوجی کے مسائل سے لڑکر بمشکل نفع کمانے والا تاجر خودکشی کی طرف نہیں جاتا؟ ایسا عقیدے کی وجہ سے ہوتا ہےشکر کیجیے کہ آپ کے مذہبی رہنما آپ نقصان یا نفع ہر صورت میں اسلام کی زرین تعلیمات سے آگاہ رکھتے ہیںڈنکن شارپ برطانیہ کی سپورٹس وئیر کی سب سے بڑی چین(Chain)JJBsporatکا مالک ارب پتی تاجر تھا۔