تاجر زکوۃ کیسے ادا کریں؟
- تفصیلات
- مولانا آفتاب / مولانا فیصل احمد
- مشاہدات: 6351

دارالافتاء برائے تجارتی ومالیاتی امور (SCS)
تجارت میں نت نئے طریقے روز بہ روز سامنے آ رہے ہیں۔ اربوں روپے کی تجارت اب لمحوں اور سیکنڈوں میں ہو رہی ہے۔ کراچی پاکستان کا تجارتی مرکز ہے اور یہاں قسما قسم کے کاروبار ہو رہے ہیں۔ کراچی بھر میں دارالافتا بھی موجود ہیں۔ مگر تجارتی پیچیدگیوں نے اب نت نئے مسائل کھڑے کر دیے ہیں۔ تاجر برادری بھی اس قدر مصروف ہوگئی کہ ا س کے لیے وقت نکال کر