نفع کی شرح کیاہو؟
- تفصیلات
- زاویہ نگاہ / مفتی فیصل احمد
- مشاہدات: 10482

٭…شریعت نے نفع کی متعین شرح مقرر کرنے کے بجائے اسے مارکیٹ کے حالات اور گاہک کی سمجھ پر چھوڑ دیا ہے، اسی کوطلب ورسد کا اصول کہا جاتا ہے
٭…اسلام نے مصنوعی طور پر قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کے لیے حکمت بھری رکاوٹیں کھڑی ہیں
ایک سوال اکثر پوچھا جاتاہے کہ اسلام میں جائز منافع کسے کہتے ہیں ؟یا نفع کتنے فیصد تک رکھا جا سکتا ہے؟