جعلی سرٹیفکیٹ سے لی گئی چھٹی اور تنخواہ کا حکم
- تفصیلات
- شریعہ کنسلٹنگ سروسز : دارالافتاء برا ئے تجارتی و مالیاتی امور
- مشاہدات: 4306

سوال : منسلکہ فتوی سے معلوم ہوا کہ ایسی چھٹی جائز نہیں جو جعلی سرٹیفکیٹ کو استعمال کر کے کی جائے، تو اب تک جتنے دن ہم نے اس طرح سے چھٹی کی ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ یعنی جو تنخواہ ان دنوں کی بنتی ہے جتنے دن ہم نے چھٹی کی ہے، ان پیسوں کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ پیسے کسی فقیر کو دیں یا ادارے کو واپس کریں؟ ادارے کو واپس کرنے کا کیا طریقہ ہو گا؟شکریہ۔