مضاربت کی صورت، شرائط اورحکم
- تفصیلات
- شریعہ کنسلٹنگ سروسز : دارالافتاء برا ئے تجارتی و مالیاتی امور
- مشاہدات: 8931

سوال
مجھے کسی کاروبار میں مہارت ہے، لیکن روپیہ پیسہ کچھ نہیں ۔ مجھے کسی نے پیسے دیے، خود اس کو کاروبار میں کوئی پہچان نہیں، جبکہ وہ مجھے آدھے یا تہائی منافع میں شریک کرنا چاہتا ہے تویہ کیاہے؟ شراکت، اجرت یا کچھ اور۔ اگر اس کاروبار میں خسارہ ہوجائے تو کیا اس نقصان کی صورت میں بھی شریک ہوں گا؟ باحوالہ تسلی بخش جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ (عطاء اللہ تنویر)